سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2908 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4084
نا نا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ شِعَارَ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ مُسَيْلِمَةَ كَانَ:" يَا أَصْحَابَ سُورَةِ الْبَقَرَةِ" .
سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا یومِ مسیلمہ کا شعار تھا: ”اے سورہ بقرہ والو!“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4084]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2908، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9465»
صحیح الإسناد إلى عروة، ومقبول عن الصحابة
صحیح الإسناد إلى عروة، ومقبول عن الصحابة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4084 in Urdu