🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2909 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4085
نا نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: " كَانَ شِعَارُ الْمُهَاجِرِينَ: عَبْدَ اللَّهِ، وَشِعَارُ الأَنْصَارِ: عَبْدَ الرَّحْمَنِ" .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: مہاجرین کا شعار تھا: عبداللہ۔ اور انصار کا شعار تھا: عبدالرحمن۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4085]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2595، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2909، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13175، والبزار فى «مسنده» برقم: 4575، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34264، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6903»
وضاحت: حجاج بن أرطاة → ضعیف الحفظ، اور مدلس بھی ہیں۔ حسن بصری → سمرة → ان کے بارے میں مشہور ہے کہ سنداً ارسال کرتے ہیں، اور سمرة سے ان کا سماع محل نظر ہے محدثین (جیسے امام بخاری، ابن معین، وغیرہ) نے الحسن عن سمرة کے اتصال پر اختلاف کیا ہے

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سمرة بن جندب الفزاري، أبو محمد، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو سليمانصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4085 in Urdu