سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2916 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4092
نا نا وَهْبُ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ مِنَ الَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِلَّهِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے: ”سیدنا عبداللہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے اللہ کی دعوت پر لبیک کہا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4092]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4092 in Urdu