🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2917 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4093
نا هُشَيْمٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدَّتِهِ ، قَالَتْ: أَتَتْنِي أُمِّي رَاغِبَةً فِي عَهْدِ قُرَيْشٍ، فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَصِلُهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ" .
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”میری والدہ قریش کے عہد میں مجھ سے ملاقات کے لیے آئیں۔“ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں صلہ رحمی کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4093]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2620، 3183، 5978، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1003، 1003، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 452، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1668، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2917، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27555، والحميدي فى «مسنده» برقم: 320»
وضاحت: ہشیم کی تدلیس کے باوجود صحیحین میں موجودگی کے باعٹ حدیث صحیح ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أسماء بنت أبي بكرمن كبار الصحابة
👤←👥عروة بن الزبير
Newعروة بن الزبير ← أسماء بنت أبي بكر
ثقة فقيه مشهور
👤←👥هشام بن عروة بن الزبير
Newهشام بن عروة بن الزبير ← عروة بن الزبير
ثقة فقيه ربما دلس
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← هشام بن عروة بن الزبير
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4093 in Urdu