علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2929 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4105
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا صَالِحٍ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، يُحَدِّثُ قَالَ:" كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نَشْتَرِكَ ثَلاثَةً، فَيَجْلِبُ وَاحِدٌ، وَيَبِيعُ الآخَرُ، وَيَغْزُو الآخَرُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ" . قَالَ: فَرَأَيْتُ أَبَا صَالِحٍ فِي ذَلِكَ الْعَامِ مُرَابِطًا، فَقَالَ:" هَذِهِ نَوْبَتِي".
حضرت عوام بن حوشب رحمہ اللہ سے روایت ہے: ابوصالح نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہمیں حکم دیتے کہ تین آدمی مل کر کام کریں۔ ایک تجارت کرے۔ ایک فروخت کرے۔ ایک اللہ کے راستے میں لڑے۔ ابوصالح نے اسی سال خود بھی جہاد میں شرکت کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4105]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
اس روایت میں راوی مبہم ہے (رجل لم يسمّ)
اس روایت میں راوی مبہم ہے (رجل لم يسمّ)
وضاحت: چونکہ حجاج بن أرطاة مدلس ہیں اور عن سے روایت کر رہے ہیں، اس لیے سند ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4105 in Urdu