🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2937 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4113
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عُثْمَانَ يَوْمَ الدَّارِ، فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ! أَمَا ضِرَابٌ؟ فَقَالَ لِي:" يَا أَبَا هُرَيْرَةَ! أَيَسُرُّكَ أَنْ تَقْتُلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَإِيَّايَ مَعَهُمْ؟" فَقُلْتُ: لا، فَقَالَ:" وَاللَّهِ لَئِنْ قَتَلْتَ رَجُلا وَاحِدًا، لَكَأَنَّمَا قَتَلْتَ النَّاسَ جَمِيعًا"، فَرَجَعْتُ فَلَمْ أُقَاتِلْ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں محاصرہ کے دن سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آیا۔ عرض کی: یا امیرالمومنین! کیا لڑائی نہیں کریں گے؟ فرمایا: اے ابوہریرہ! کیا تمہیں پسند ہے کہ تم تمام لوگوں کو اور مجھے قتل کر دو؟ میں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: اگر ایک آدمی کو قتل کرو گے تو گویا سب کو قتل کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4113]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2936، 2937، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 4382»
ثقہ، مدلس (أعمش کا عنعنہ ہے)

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمروصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4113 in Urdu