🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2938 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4114
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلامٍ يَوْمَ قُتِلَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ:" وَاللَّهِ لا تُرِيقُونَ مِحْجَمًا مِنْ دَمٍ إِلا ازْدَدْتُمْ بِهِ مِنَ اللَّهِ بُعْدًا" .
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ نے کہا: جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ قتل کیے گئے تو فرمایا: اللہ کی قسم! تم ایک قطرہ خون بہاؤ گے تو اللہ سے مزید دور ہو جاؤ گے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4114]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
ثقہ، مدلس (لیکن أعمش کا عنعنہ ہے)

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن سلام الخزرجي، أبو يوسفصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4114 in Urdu