🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2950 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4126
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: نا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنِ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: لَمَّا ظَهَرَ عَلِيٌّ عَلَى أَهْلِ الْجَمَلِ، قَالَ: " لا تُجْهِزُوا عَلَى جَرِيحٍ، وَلا تَتَّبِعُوا مُدْبِرًا، وَمَا كَانَ فِي الْعَسْكَرِ فَهُوَ لَكُمْ، وَمَا كَانَ خَارِجًا فَلَيْسَ لَكُمْ، وَأُمَّهَاتُ الأَوْلادِ لَيْسَ لَكُمْ عَلَيْهِنَّ سَبِيلٌ، وَتَعْتَدُّ النِّسْوَةُ مِنْ أَزْوَاجِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”زخمی کو قتل نہ کرو۔ پیٹھ دکھانے والے کا پیچھا نہ کرو۔ جو کچھ لشکر میں ہو وہ تمہارا ہے۔ جو باہر ہو تمہارا نہیں۔ لونڈیوں پر تمہارا کوئی حق نہیں۔ اور بیوہ عورتیں عدت چار ماہ دس دن گزاریں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4126]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2947، 2950، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16843، 16845، 16846، 16847، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18590، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33950، 33952، 38933، 38945، 38971، 38980»
أبو البختري مرسل روایت کرتے ہیں

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4126 in Urdu