سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2958 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4134
نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لا بَأْسَ بِالدَّخِيلِ إِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ الْفَرَسَيْنِ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دونوں گھوڑوں کے درمیان کوئی تیسرا گھوڑا شامل نہ ہو تو شرط کی دوڑ میں کوئی حرج نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4134]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4134 in Urdu