سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2959 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4135
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: قَالُوا لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ: إِنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا لا يَرَوْنَ بِالدَّخِيلِ بَأْسًا، قَالَ:" هُمْ أَعَفُّ مِنْ ذَلِكَ" .
جب سیدنا جابر بن زید رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ صحابہ شرط والی دوڑ میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے تھے تو انہوں نے فرمایا: ”وہ اس سے زیادہ پاکیزہ تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4135]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: مرسل
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4135 in Urdu