🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2969 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4145
نا نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ صِفِّينَ، وَكَانَ مَعَ عَلِيٍّ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَجْمِعُوا رَأْيَكُمْ، فَوَاللَّهِ مَا وَضَعْنَا سُيُوفَنَا عَلَى عَوَاتِقِنَا إِلا أَسْهَلَ بِنَا إِلَى أَمْرٍ نَعْرِفُهُ غَيْرَ أَمْرِكُمْ هَذَا، فَاتَّهِمُوا رَأْيَكُمْ"، وَغَمَدَ سَيْفَهُ، وَانْصَرَفَ إِلَى أَهْلِهِ .
سیدنا سهل بن حنیف رضی اللہ عنہ صفین کے دن فرماتے ہیں: اے لوگو! اپنی رائے پر جمع ہو جاؤ، اللہ کی قسم! ہم نے اپنی تلواریں کندھوں پر رکھ کر کوئی ایسا راستہ اختیار نہیں کیا جسے ہم پہچانتے نہ ہوں، لہٰذا اپنی رائے پر شک کرو۔ پھر تلوار نیام میں رکھ کر اپنے گھر چلے گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4145]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولكن عند الشواهد الحديث صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3181، 3182، 4189، 4844، 7308، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1785، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11440، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2969، والحميدي فى «مسنده» برقم: 408، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38002، 39026، 39069»
قال ابن حجر: صالح بن موسى متروک، أعمش کی عن سے روایت بھی ضعف کا سبب ہے۔

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف ولكن عند الشواهد الحديث صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سهل بن حنيف الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو ثابت، أبو الوليد، أبو سعدصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4145 in Urdu