🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2970 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4146
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُحَمَّدٍ وَمَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ أَعْلَمَ بِاخْتِلافِ النَّاسِ مِنْهُ، قُلْتُ: بَايَعَ طَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ عليا؟ قال: " صَعِدَا إِلَى عَلِيٍّ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ، فَلَمَّا نَزَلا قَالَ النَّاسُ: بَايَعَا" .
سیدنا حسن بن محمد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا طلحہ اور زبیر نے علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی؟ فرمایا: وہ دونوں علی رضی اللہ عنہ کے پاس ان کی بالاخانے میں گئے، جب نیچے اترے تو لوگوں نے کہا: انہوں نے بیعت کر لی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4146]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4146 in Urdu