علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
ترقیم دار السلفیہ: 46 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 46
نا حَزْمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ ، يَقُولُ: بَلَغَنِي أَنَّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ، وَمَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ لَمْ يُحَاجِّهِ الْقُرْآنُ، وَمَنْ قَرَأَ خَمْسَ مِائَةِ آيَةٍ أَصْبَحَ لَهُ قِنْطَارٌ مِنَ الأَجْرِ، وَالْقِنْطَارُ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا" .
حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رات میں سو آیات کی تلاوت کرے، اس کے لیے پوری رات کے قیام کا اجر لکھ دیا جاتا ہے، اور جو دو سو آیات پڑھے، قرآن اس کے خلاف حجت نہیں ہوگا، اور جو پانچ سو آیات پڑھے، وہ صبح اس حال میں کرے گا کہ اس کے لیے ایک قنطار اجر لکھا جائے گا، اور قنطار بارہ ہزار (درہم) کے برابر ہوتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 46]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى (مسنده) برقم: 3502، 3510، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 46، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 3473»
الحكم على الحديث: سنده ضعيف لإرساله، وهو صحيح إلى مرسله الحسن البصري.
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحسن البصري، أبو سعيد | ثقة يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥حزم بن أبي حزم القطعي، أبو عبد الله حزم بن أبي حزم القطعي ← الحسن البصري | صدوق حسن الحديث |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 46 in Urdu
حزم بن أبي حزم القطعي ← الحسن البصري