🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فَضَائِلُ الْقُرْآنِ
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 61 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 61
نا نا سُفْيَانُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: " كُنْتُ أَتَحدَّى النَّاسَ بِالْحِفْظِ، فَصَلَّيتُ خلْفَ مَسْلَمَةَ بْنِ مَخْلَدٍ، فَقَرَأَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ، فَمَا تَرَكَ أَلِفًا، وَلا وَاوًا" .
تابعی مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: میں لوگوں سے حفظ میں مقابلہ کرتا تھا، پس میں نے سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، تو انہوں نے سورہ البقرہ پڑھی اور کوئی الف یا واؤ نہیں چھوڑا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 61]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى (مستدركه) برقم: 6144، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 61، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 30758»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مجاهد بن جبر القرشي، أبو محمد، أبو الحجاجثقة إمام في التفسير والعلم
👤←👥إبراهيم بن ميسرة الطائفي
Newإبراهيم بن ميسرة الطائفي ← مجاهد بن جبر القرشي
ثبت حافظ
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← إبراهيم بن ميسرة الطائفي
ثقة حافظ حجة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 61 in Urdu