🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. الْآيَةُ (105) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَكَذَلِكَ نُصَرِّفُ الآيَاتِ وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ وَلِنُبَيِّنَهُ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَكَذَلِكَ نُصَرِّفُ الآيَاتِ وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 899 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 899
نَا نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: دَارَسْتَ بِالأَلْفِ، قَالَ:" قَارَأْتَ" .
ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ کو ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے سنا کہ وہ اس آیت کو «دَارَسْتَ» الف کے ساتھ پڑھتے تھے اور فرماتے تھے: اس کا معنی ہے: تم نے پڑھا اور پڑھایا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 899]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 59، 30، 31، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 899، 900، 902، 903، والطبراني فى(الكبير) برقم: 11283»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 899 in Urdu