صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
193. باب غسل الجمعة - ذكر البيان بأن القوم إنما كانوا يروحون إلى الجمعة في ثياب مهنهم فلذلك أمروا بالاغتسال لها
جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ لوگ اپنے پیشے کے کپڑوں میں جمعہ کو جاتے تھے، اسی لیے انہیں اس کے لیے غسل کا حکم دیا گیا
حدیث نمبر: 1236
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِسَابٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّاسُ مُهَّانَ أَنْفُسِهِمْ، فَكَانُوا يَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ بِهَيْئَتِهِمْ، فَقِيلَ لَهُمْ: لَوِ اغْتَسَلْتُمْ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: پہلے لوگ اپنے کام کاج خود ہی کیا کرتے تھے پھر وہ اسی حالت میں جمعہ کے لئے آ جایا کرتے تھے (جس کی وجہ سے بدبو پھیل جاتی تھی) تو ان سے یہ کہا: گیا اگر تم غسل کر لو (تو یہ مناسب ہو گا) [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1236]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 1233»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (379): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الرواة الحديث:
عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق