پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
205. باب الأذان - ذكر قدر تباعد الشيطان عند النداء بالإقامة
اذان کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اقامت کے وقت شیطان کتنا دور بھاگتا ہے
حدیث نمبر: 1664
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، بِالْمَوْصِلِ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفِيانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ الشَّيْطَانَ إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ بِالصَّلاةِ، ذَهَبَ حَتَّى يَكُونَ مَكَانُ الرَّوْحَاءِ"، قَالَ سُلَيْمَانُ: فَسَأَلْتُهُ عَنِ الرَّوْحَاءِ، فَقَالَ:" هِيَ مِنَ الْمَدِينَةِ عَلَى سَبْعَةٍ وَثَلاثِينَ مِيلا" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: شیطان جب اذان سنتا ہے، تو وہ چلا جاتا ہے یہاں تک کہ ”روحاء“ پہنچ جاتا ہے۔“ سلیمان نامی راوی کہتے ہیں میں نے اپنے استاد سے ”روحاء“ کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: یہ مدینہ منورہ سے 37 میل کے فاصلے پر ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1664]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 388، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 393، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1664، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2067، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14628، 14834، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 1895، 2293، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 1032، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 2388» «رقم طبعة با وزير 1662»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو سفيان: هو طلحة بن نافع القرشي مولاهم الواسطي من رجال مسلم، وباقي السند على شرطهما.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1664 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري