پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
346. باب صفة الصلاة - ذكر إباحة جمع المرء بين السورتين في الركعة الواحدة
نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی ایک رکعت میں دو سورتیں جمع کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 1813
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الدَّوْرَقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا وَائِلٍ ، يُحَدِّثُ، أَنَّ رَجُلا أَتَى ابْنَ مَسْعُودٍ، فَقَالَ: إِنِّي قَرَأْتُ الْمُفَصَّلَ اللَّيْلَةَ كُلَّهُ فِي رَكْعَةٍ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ : هَذَا كَهَذِّ الشِّعْرِ،" لَقَدْ عَرَفْنَا النَّظَائِرَ الَّتِي كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرِنُ بِهِنَّ، فَذَكَرَ عِشْرِينَ سُورَةً مِنَ الْمُفَصَّلِ، سُورَتَيْنِ، سُورَتَيْنِ فِي رَكْعَةٍ" .
ابووائل بیان کرتے ہیں ایک شخص سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا بولا: میں نے گزشتہ رات ایک رکعت میں مفصل سورت کی تلاوت کی تو سیدنا عبداللہ نے کہا: یہ تو شعر کو تیزی سے پڑھنے کی مانند ہو گیا ہمیں یاد ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک جیسی سورتیں ملا کر پڑھتے تھے۔ پھر انہوں نے مفصل سے تعلق رکھنے والی ہیں سورتوں کا تذکرہ کیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہ دو، دو سورتیں ایک رکعت میں پڑھا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1813]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 775، 4996، 5043، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 822، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 538، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1813، 2607، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1003، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1396، والترمذي فى (جامعه) برقم: 602، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 156، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3677» «رقم طبعة با وزير 1810»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صفة الصلاة»، «صحيح أبي داود» (1262): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما، الدَّوْرقي: هو يعقوب بن إبراهيم، وغندر لقب محمد بن جعفر، وأبو وائل: هو شقيق بن سلمة.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1813 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← عبد الله بن مسعود