علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
512. فصل في القنوت - ذكر خبر قد يوهم غير المتبحر في صناعة العلم أن القنوت عند حدوث الحادثة غير جائز لأحد أصلا
نماز میں قنوت پڑھنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت سے ناواقف کو یہ وہم دلاتا ہے کہ واقعہ کے وقت قنوت کسی کے لیے بھی جائز نہیں
حدیث نمبر: 1987
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ، حِينَ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ:" رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ"، فِي الرَّكْعَةِ الآخِرَةِ، ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ الْعَنْ فُلانًا وَفُلانًا"، دَعَا عَلَى أُنَاسٍ مِنَ الْمُنَافِقِينَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ: لَيْسَ لَكَ مِنَ الأَمْرِ شَيْءٌ، أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ، أَوْ يُعَذِّبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظَالِمُونَ سورة آل عمران آية 128 .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر کی نماز میں سنا، جب آپ نے رکوع سے سر اٹھایا، تو آپ نے یہ پڑھا: «رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» ہر دوسری رکعت میں ہوا تھا، پھر آپ نے یہ دعا مانگی: ”اے اللہ! فلاں اور فلاں پر لعنت کر“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منافقین سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف دعائے ضرر کی تھی، تواللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی تھی: ”تمہارا اس معاملے سے کوئی واسطہ نہیں ہے خواہاللہ تعالیٰ انہیں، توبہ کی توفیق دے، یا انہیں عذاب دے بے شک وہ لوگ ظالم ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1987]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 1984»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح سنن النسائي» (1033).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
ابن أبي السري وهو محمد بن المتوكل –وإن كان صاحب أوهام- وقد توبع عليه، وباقي رجاله ثقات رجال الشيخين.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1987 in Urdu
سالم بن عبد الله العدوي ← عبد الله بن عمر العدوي