پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
119. باب ما جاء في الشرك والنفاق - ذكر إطلاق اسم النفاق على من أتى بجزء من أجزائه-
شرک و نفاق کا بیان - اس بات کا ذکر کہ نفاق کا نام اس شخص پر بھی بولا جاتا ہے جو اس کے کسی جز کا ارتکاب کرے۔
حدیث نمبر: 254
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا، وَمَنْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهَا كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتَّى يَدَعَهَا: إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”چار عادات جس شخص میں ہوں گی، وہ خالص منافق ہو گا اور جس شخص میں ان میں سے کوئی ایک خصلت ہو گی، اس میں نفاق کی خصلت موجود ہو گی یہاں تک کہ وہ اسے ترک کر دے۔ (وہ عادات درج ذیل ہیں) جب وہ بات کرے، تو جھوٹ بولے: اور عہد کرے، تو اس کی خلاف ورزی کرے۔ جب وہ وعدہ کرے، تو اس کی خلاف ورزی کرے اور جب جھگڑا کرے، تو بدزبانی کا مظاہرہ کرے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الإيمان/حدیث: 254]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 34، 2459، 3178، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 58، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 254، 255، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 5035، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4688، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2632، 2632 م، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6886»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعلق الرغيب» (4/ 27): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، سلم بن جنادة: ثقة، أخرج له الترمذي، وابن ماجة، ومن فوقه من رجال الشيخين. ابن نمير: هو محمد بن عبد الله بن نمير الهمداني.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 254 in Urdu
مسروق بن الأجدع الهمداني ← عبد الله بن عمرو السهمي