یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1182. باب المسافر - ذكر الأمر بالتسمية لمن أراد ركوب الإبل لينفر الشياطين عن ظهورها بها
سفر کے دوران نماز کے احکام کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ اونٹوں پر سوار ہونے والے کے لیے تسمیہ پڑھنا تاکہ اس سے شیاطین ان کے پچھلے حصوں سے دور ہوں
حدیث نمبر: 2694
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الأَسْلَمِيَّ ، حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَاهُ حَمْزَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلَى ظَهْرِ كُلِّ بَعِيرٍ شَيْطَانٌ، فَإِذَا رَكِبْتُمُوهَا فَسَمُّوا اللَّهَ، وَلا تَقْصُرُوا عَنْ حَاجَاتِكُمْ" .
سیدنا حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ہر اونٹ کی پشت پر شیطان ہوتا ہے، جب تم اس پر سوار ہو، تو اللہ کا نام لو اور اپنی حاجت کے حوالے سے کوئی کوتاہی نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2694]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2546، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1703، 2694، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1632، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2709، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16285، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 30341» «رقم طبعة با وزير 2683»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - مضى (1700). تنبيه!! رقم (1700) = (1703) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2694 in Urdu
محمد بن حمزة الأسلمي ← حمزة بن عمرو الأسلمي