یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
4. - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن قوله جل وعلا ذلك أدنى ألا تعولوا أراد به كثرة العيال
- ذکر اس خبر کا جو اس قول کو رد کرتی ہے کہ جس نے دعویٰ کیا کہ اللہ تعالیٰ کے قول "ذلك أدنى ألا تعولوا" سے مراد کثرت عیال ہے
حدیث نمبر: 4029
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ الْعُمَرِيِّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلا تَعُولُوا سورة النساء آية 3، قَالَ:" أَنْ لا تَجُورُوا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے) ”یہ اس بات کے زیادہ لائق ہے، تم عول نہ کرو۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس سے مراد یہ ہے۔ تم ظلم نہ کرو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب النكاح/حدیث: 4029]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4029، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 5730» «رقم طبعة با وزير 4018»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3222).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4029 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق