الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
116. - باب الشغار - ذكر وصف الشغار الذي نهي عن استعماله
نکاحِ شغار کا بیان - ذكر وصف الشغار الذي نهي عن استعماله
حدیث نمبر: 4153
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ الأَعْرَجُ ، أَنَّ عَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنْكَحَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَكَمِ ابْنَتَهُ، وَأَنْكَحَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنَتَهُ، وَقَدْ كَانَا جَعَلاهُ صَدَاقًا، فَكَتَبَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ وَهُوَ خَلِيفَةٌ إِلَى مَرْوَانَ يَأْمُرُهُ بِالتَّفْرِيقِ بَيْنَهُمَا، وَقَالَ فِي كِتَابِهِ: " هَذَا الشِّغَارُ قَدْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُ" .
عبدالرحمن بن ہرمز بیان کرتے ہیں: عباس بن عبداللہ نے عبدالرحمن بن حکم کے ساتھ اپنی بیٹی کی شادی کر دی عبدالرحمن نے اپنی بیٹی کی شادی ان کے ساتھ کر دی اور ان دونوں صاحبان نے شادی کو ہی مہر قرار دے دیا تو سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ اس وقت خلیفہ وقت تھے انہوں نے (مدینہ کے گورنر) مروان کو خط لکھا اور اسے یہ ہدایت کی کہ وہ ان دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دے انہوں نے اپنے خط میں یہ بات تحریر کی یہ شغار ہے جس سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب النكاح/حدیث: 4153]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4141»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «صحيح أبي داود» (1810).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن هرمز الأعرج ← معاوية بن أبي سفيان الأموي