پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
41. فصل في إحداد المعتدة - ذكر الإباحة للمرأة في الإحداد أن تمس الطيب في بعض الأوقات دون بعض-
عدت گزارنے والی عورت کے سوگ کا بیان - عورت کے لیے بعض اوقات میں خوشبو لگانے کی اجازت اور بعض میں ممانعت کا ذکر
حدیث نمبر: 4305
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَحِلُّ لامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ أَنْ تَحُدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلاثٍ، إِِلا عَلَى زَوْجٍ، فَإِِنَّهَا تَحُدُّ عَلَيْهِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا، لا تَكْتَحِلُ، وَلا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِِلا ثَوْبَ عَصْبٍ، وَلا تَمَسُّ طِيبًا إِِلا عِنْدَ أَدْنَى طُهْرِهَا إِِذَا اغْتَسَلَتْ مِنْ مَحِيضِهَا، نُبْذَةَ قُسْطٍ وَأَظْفَارٍ" .
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھنے والی کسی بھی عورت کے لیے یہ بات جائز نہیں ہے وہ کسی کے مرنے پر تین دن سے زیادہ کا سوگ کرے البتہ شوہر کا معاملہ مختلف ہے کیونکہ وہ اس پر چار ماہ دس دن تک سوگ کرے گی (اپنی عدت کے دوران) وہ سرمہ نہیں لگائے گی، رنگین کپڑے نہیں پہنے گی البتہ پٹی باندھنے والے کپڑے کا حکم مختلف ہے اور وہ خوشبو نہیں لگائے گی البتہ جب حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کر رہی ہو گی اس وقت وہ تھوڑی سی قسط یا اظفار (یعنی مخصوص قسم کی خوشبو) لگا لے گی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الطلاق/حدیث: 4305]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 313، 1279، 5340، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 938، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4305، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3536، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2302، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2087، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2135، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 883، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21126» «رقم طبعة با وزير 4290/م»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (2114): ق. * قال الناشر: هذا الحديث - مع بابه - ساقط من «الأصل»، واستدركناه من «طبعة المؤسسة».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4305 in Urdu
حفصة بنت سيرين الأنصارية ← أم عطية الأنصارية