پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
380. باب الهجرة - ذكر خبر يعارض في الظاهر ما وصفنا-
ہجرت کا بیان - ایک ایسی روایت کا ذکر جو بظاہر ہمارے بیان کے خلاف معلوم ہو سکتی ہے
حدیث نمبر: 4866
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ زَبْرٍ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَقْدَانِ الْقُرَشِيِّ ، وَكَانَ مُسْتَرْضِعًا فِي بَنِي سَعْدِ بْنِ بَكْرٍ، وَكَانَ يُقَالُ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ السَّعْدِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَنْقَطِعُ الْهِجْرَةُ مَا قُوتِلَ الْكُفَّارُ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: هَذَا هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ السَّعْدِيِّ بْنِ وَقْدَانَ بْنِ عَبْدِ شَمْسِ بْنِ عَبْدِ وُدِّ، وَأُمُّهُ ابْنَةُ الْحَجَّاجِ بْنِ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ سَهْمٍ، مَاتَ فِي خِلافَةِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
سیدنا عبداللہ بن وقدان قرشی رضی اللہ عنہ جو بنو سعد بن بکر کے ہاں دودھ پیتے رہے انہیں عبداللہ بن سعدی بھی کہا: جاتا ہے وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب تک کفار کے ساتھ جنگ کی جاتی رہے گی ہجرت ختم نہیں ہو گی۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہ عبدالله بن سعدی بن وقدان بن عبدشمس بن عبدود ہیں ان کی والدہ حجاج بن عامر بن سعد بن سہل کی صاحبزادی تھیں۔ ان کا انتقال سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ہوا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4866]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4866، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4183، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17852، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1693» «رقم طبعة با وزير 4846»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1674)، «الإرواء» (1208).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4866 in Urdu
عبد الله بن محيريز الجمحي ← عبد الله بن قدامة السعدي