پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
2. ذكر الإخبار عما يجب على المرء من لزوم إصلاح ذات البين بين المسلمين-
- اس بات کا بیان کہ مسلمان کے لیے لازم ہے کہ مسلمانوں کے مابین اصلاح کی کوشش کرے۔
حدیث نمبر: 5092
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَلا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلَ مِنْ دَرَجَةِ الصِّيَامِ، وَالْقِيَامِ؟ قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" إِصْلاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ، وَفَسَادُ ذَاتِ الْبَيْنِ هِيَ الْحَالِقَةُ" .
سیده ام درداء رضی اللہ عنہا سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں درجے کے اعتبار سے (نفلی) روزے اور قیام سے زیادہ افضل عمل کے بارے میں نہ بتاؤں؟ لوگوں نے عرض کی: جی ہاں، یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کے درمیان صلح کروانا اور لوگوں کے درمیان فساد کروانا سر مونڈنے والا ہے (یعنی خرابی پیدا کرنے والی چیز ہے)“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلح/حدیث: 5092]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5092، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4919، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2509، وأحمد فى (مسنده) برقم: 28156، والبزار فى (مسنده) برقم: 4109» «رقم طبعة با وزير 5070»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «غاية المرام» (414).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5092 in Urdu
هجيمة بنت حيي الأوصابية ← عويمر بن مالك الأنصاري