پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1. ذكر حكم العارية والمنحة-
- عاریت (عارے) اور منحت (عارضی عطیہ) کے حکم کا بیان۔
حدیث نمبر: 5094
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ ، حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ الْبَهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ حُرَيْثٍ الطَّائِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ، وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ، وَمَنْ وَجَدَ لِقْحَةً مُصَرَّاةً فَلا يَحِلُّ لَهُ صِرَارُهَا حَتَّى يُرِيَهَا" .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عاریت کے طور پر لی ہوئی چیز واپس ادا کی جاتی ہے اور عاریت کے طور پر لیا ہوا (جانور) لوٹایا جائے گا جو شخص کوئی ایسی تھیلی پاتا ہے جس کا منہ بندھا ہوا ہو تو اس کے لئے اسے کھولنا اس وقت تک جائز نہیں ہے جب تک وہ اس کا اعلان نہیں کر دیتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب العارية/حدیث: 5094]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 1021، 1099، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5094، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5749، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2870، 3565، والترمذي فى (جامعه) برقم: 670، 1265، 2120، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2007، 2295، 2398، 2405، 2713، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 427، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7950، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2959، 2960، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22725» «رقم طبعة با وزير 5072»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (611).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5094 in Urdu
حاتم بن حريث الطائي ← صدي بن عجلان الباهلي