صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
3. ذكر الأمر بأكل ما ذبح بالمروة من ذوات الأرواح-
- ذکر حکم کہ جانوروں میں سے جو مروہ سے ذبح کیا جائے اسے کھایا جائے
حدیث نمبر: 5885
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَبَّاسِ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَاضِرَ بْنَ الْمُهَاجِرِ أَبَا عِيسَى الْبَاهِلِيَّ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، يُحَدِّثُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ ذِئْبًا نَيَّبَ فِي شَاةٍ، فَذَبَحُوهَا بِمَرْوَةٍ، فَسَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا فَأَكَلُوا" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ایک بھیڑیئے نے ایک بکری میں پنجے گاڑھ دیئے (اسے زخمی کر دیا) تو لوگوں نے پتھر کے ذریعے اس بکری کو ذبح کر لیا۔ لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس بکری کا گوشت کھانے کی اجازت دی تو لوگوں نے اسے کھا لیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الذبائح/حدیث: 5885]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5855»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح بحديث محمد بن صفوان - الآتي بعد حديث -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن بشواهده
الرواة الحديث:
سليمان بن يسار الهلالي ← زيد بن ثابت الأنصاري