پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
31. باب حسن الظن بالله تعالى - ذكر حث المصطفى صلى الله عليه وسلم على حسن الظن بمعبودهم جل وعلا
اللہ پر حسن ظن کا بیان - مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترغیب کا ذکر کہ وہ اپنے معبود اللہ جل وعلا پر حسن ظن رکھیں
حدیث نمبر: 638
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَبْلَ مَوْتِهِ بِثَلاثٍ: " لا يَمُوتَنَّ أَحَدُكُمْ إِلا وَهُوَ يُحْسِنُ الظَّنَّ بِاللَّهِ جَلَّ وَعَلا" .
سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے وصال سے تین دن پہلے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”کوئی بھی شخص ہرگز فوت نہ ہو، مگر یہ کہ وہاللہ تعالیٰ کے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو۔ (یعنی تم میں سے ہر شخص کو مرتے وقتاللہ تعالیٰ کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہئے)“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 638]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2877، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 636، 637، 638، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3113، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4167، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6662، 6663، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14341» «رقم طبعة با وزير 637»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 638 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري