المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
12. تكبيرات التشريق
ایامِ تشریق کی تکبیروں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1128
فحدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا العباس بن الوليد بن مَزْيَد، حدثنا أبي، قال: سمعتُ الأوزاعيَّ - وسُئِلَ عن التكبير يومَ عرفة - فقال: يُكبَّر من غَداةِ عرفة إلى آخرِ أيام التشريق، كما كبَّر عليٌّ وعبد الله (2) .
ولید بن مزید کہتے ہیں: اوزاعی سے عرفہ کے دن کی تکبیر کے متعلق پوچھا گیا، تو انہوں نے جواباً فرمایا ” عرفہ کی فجر سے لے کر ایام تشریق کے آخر تک تکبیر کہی جائے گی جیسا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ و عبداللہ تکبیر کہا کرتے تھے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 1128]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1128 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده إلى الأوزاعي - وهو عبد الرحمن بن عمرو - صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: (2) اوزاعی (عبدالرحمن بن عمرو) تک اس کی سند صحیح ہے۔
وانظر ما قبله، وما سلف برقم (1125).
🔍 فنی نکتہ: اس سے پہلے والی روایت اور نمبر (1125) ملاحظہ فرمائیں۔