المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
55. مجيء ملك الموت عند قبض الروح ، وذكر ما يكون بعد ذلك فى القبر للمؤمن والكافر
روح قبض کرنے کے وقت فرشتۂ موت کی آمد اور قبر میں مومن و کافر کے حالات کا بیان
حدیث نمبر: 118
فحدَّثَناه أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة، حدثنا أحمد بن يونس، حدثنا أبو بكر بن عيَّاش، حدثنا الحسن بن عبيد الله، عن المنهال؛ كلُّهم قالوا: عن زاذانَ، عن البراءِ، عن النبي ﷺ نحوَه. هذه الأسانيد التي ذكرتُها كلها صحيحة على شرط الشيخين!
اور حسن بن عبید اللہ کی حدیث کو ابوبکر بن عیاش نے ان سے روایت کیا ہے؛ ان تمام راویوں نے «عن زاذان عن البراء عن النبى صلى الله عليه وسلم» کے الفاظ کہے ہیں۔
یہ تمام اسانید جن کا میں نے ذکر کیا ہے، شیخین کی شرط پر صحیح ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 118]
یہ تمام اسانید جن کا میں نے ذکر کیا ہے، شیخین کی شرط پر صحیح ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 118]