🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. الْمَيَّتُ يَسْمَعُ خَفْقَ نِعَالِهِمْ
میت اپنے دفن کرنے والوں کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1420
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذ العدل، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حمَّاد بن سَلَمة، عن محمد بن عمرو، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرةَ، عن النبي ﷺ قال:"والذي نَفْسي بيدِه، إنه ليَسْمَعُ خَفْقَ نِعالِهم حين يُوَلُّون عنه"، ثم ذكر الحديث بنحوه، إلّا أنَّ حديث سعيد بن عامر أَتمّ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! وہ ان کے جوتوں کی چاپ سنتا ہے جب وہ اس سے پیٹھ پھیر کر جا رہے ہوتے ہیں، پھر راوی نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت ذکر کی، سوائے اس کے کہ سعید بن عامر کی حدیث زیادہ مکمل ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الجنائز/حدیث: 1420]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره كسابقه.» [ترقيم الرساله 1420] [ترقيم الشركة 1408]

الحكم على الحديث: صحيح لغيره

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1420 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح لغيره كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) پچھلی روایت کی طرح "صحیح لغیرہ" ہے۔
وأخرجه مرفوعًا أحمد 14/ (8563) عن عفان، عن حماد بن سلمة، بهذا الإسناد. مختصرًا بقصة سماع الميت قرع النعال.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (8563/14) نے عفان عن حماد بن سلمہ کی سند سے مختصراً روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1420 in Urdu