🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. الْمَيَّتُ يَسْمَعُ خَفْقَ نِعَالِهِمْ
میت اپنے دفن کرنے والوں کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1422
حدثنا أبو بكر أحمد بن إبراهيم الفقيه الإسماعيلي، حدثنا أبو جعفر محمد بن عبد الله الحَضْرمي، حدثنا هارون بن إسحاق الهَمْداني، حدثنا عَبْدةُ بن سليمان، عن هشام بن عُروة، عن وَهْب بن كَيْسان، عن محمد بن عمرو بن عطاء، عن أبي هريرة قال: خرج النبيُّ ﷺ على جنازةٍ ومعه عمر بن الخطاب، فسَمِعَ نساءً يَبكِينَ، فزَبَرَهنَّ عمرُ، فقال رسول الله ﷺ:"يا عمرُ، دَعْهنَّ، فإنَّ العينَ دامعةٌ، والنفْسَ مُصابةٌ، والعهدَ حديث (1) " (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازے کے لیے نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی تھے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کے رونے کی آواز سنی تو عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں ڈانٹا، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عمر! انہیں رونے دو، کیونکہ آنکھ تو آنسو بہاتی ہے، جان صدمے میں ہے اور ابھی صدمہ تازہ ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الجنائز/حدیث: 1422]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 1422] [ترقيم الشركة 1410]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1422 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في (ص) و (ب): قريب، والمثبت من (ز) و (ع)، وكتب فوقها في (ز) بخط مغاير: قريب، دون الإشارة بعلامة تصحيح، واختلفت مصادر التخريج، فأكثرها فيه: حديث، وفي بعضها: قريب، والله أعلم.
🔍 فنی نکتہ: (1) لفظ "قریب" یا "حدیث" کے بارے میں نسخوں اور مراجع میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1422 in Urdu