🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. صَوْمُ التَّطَوُّعِ
نفلی روزوں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1617
حدثنا الشيخ الإمام أبو الوليد حسّان بن محمد الفقيه، حدثنا جعفر بن أحمد بن نصر، حدثنا بُنْدار، حدثنا يحيى بن أبي الحَجّاج الخاقاني، حدثنا حاتم بن أبي صَغِيرة، حدثني سِمَاك بن حرب، عن أبي صالح، عن أم هانئ قالت: قال رسول الله ﷺ:"المتطوِّع بالخِيار، إن شاء صامَ، وإن شاء أفطَرَ" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وتلك الأخبارُ المعارِضة لهذا، لم يصحَّ منها شيء.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نفل روزہ رکھنے والے کو اختیار حاصل ہے، اگر چاہے تو روزہ رکھے اور اگر چاہے تو توڑ دے۔
اس حدیث کی اسناد صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کے معارض جو روایات آتی ہیں ان میں سے کوئی بھی (سنداً) صحیح ثابت نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الصوم/حدیث: 1617]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف كالذي قبله. بندار: هو محمد بن بشار.» [ترقيم الرساله 1617] [ترقيم الشركة 1606]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1617 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) إسناده ضعيف كالذي قبله. بندار: هو محمد بن بشار.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ سند بھی پچھلی روایت کی طرح ضعیف ہے۔ 👤 راوی پر جرح: بندار سے مراد محمد بن بشار ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1617 in Urdu