🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ
جس نے نرد (جوا) کھیلا اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 163
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا الليث بن سعد، عن ابن الهادِ، عن سعيد بن أبي هند، عن أبي موسى الأشعريِّ قال: سمعتُ النبي ﷺ وذُكِرَ عنده النَّرْدُ فقال:"عصى الله ورسوله، عصى الله ورسولَه، مَن ضَرَبَ بكِعَابها يلعبُ بها" (2) .
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، جبکہ آپ کے پاس نرد کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نرد کے دانوں کو (کھیلنے کے لیے) مارا، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 163]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، وهذا إسناد رجاله ثقات إلّا أنه منقطع كما سبق» [ترقيم الرساله 163] [ترقيم الشركة 162]

الحكم على الحديث: حديث حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 163 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حديث حسن، وهذا إسناد رجاله ثقات إلّا أنه منقطع كما سبق.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث حسن ہے، اگرچہ اس کے راوی ثقہ ہیں مگر سند میں انقطاع موجود ہے جیسا کہ پہلے ذکر ہوا۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 163 in Urdu