المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
80. حَمْلُ مَاءِ زَمْزَمَ
زمزم کا پانی ساتھ لے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1804
أخبرَناه أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثني أبو كُرَيب، حدثنا خلَّاد بن يزيد الجُعْفي، عن زهير بن معاوية، عن هشام بن عُرْوة، فذكره (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ زمزم کا پانی ساتھ لے جاتی تھیں اور بتاتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی یہی طریقہ کار تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب المناسك/حدیث: 1804]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب المناسك/حدیث: 1804]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن،كسابقه.» [ترقيم الرساله 1804] [ترقيم الشركة 1790]
الحكم على الحديث: إسناده حسن
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1804 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده حسن كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند سابقہ سند کی طرح "حسن" ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1804 in Urdu