المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
96. رفع اليدين عند الدعاء
دعا کے وقت ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1984
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم، حدثنا أبي وشُعيب بن اللّيث، قالا: حدثنا الليث بن سعد، عن خالد بن يزيد، عن سعيد بن أبي هِلال، عن يزيد بن عبد الله بن أسامة، عن عُمير مولى آبي اللَّحْم: أنه رأى رسولَ الله ﷺ عند أحجار الزَّيت يدعُو وهو مُقْنِعٌ بكفَّيه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا آبی اللحم رضی اللہ عنہ کے غلام سیدنا عمیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نشیبی سنگلاخ علاقے میں ہاتھ پھیلائے دعا مانگتے دیکھا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1984]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1984 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حديث صحيح، وقد تقدَّم برقم (1238) من طريق يحيى بن عبد الله بن بُكير عن الليث بن سعد، فجعله من حديث عُمير عن مولاه آبي اللحم. وآبي اللحم لم يُذكَر في نسخنا الخطية في هذا الموضع، بينما ذكره الذهبي في "تلخيصه" وابن حجر في "إتحاف المهرة" (1)!
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، یہ نمبر (1238) پر گزر چکی ہے جہاں اسے لیث بن سعد نے عمیر کے واسطے سے ان کے مولیٰ "آبی اللحم" کی حدیث قرار دیا تھا۔ 📝 توضیح: ہمارے قلمی نسخوں میں یہاں "آبی اللحم" کا ذکر نہیں جبکہ ذہبی اور ابن حجر نے اسے ذکر کیا ہے۔