🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. خُذُوا مَا حَلَّ وَدَعُوا مَا حُرِّمَ
حلال کو اختیار کرو اور حرام کو چھوڑ دو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2162
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرنا سليمان بن بلال، حدثني ربيعة بن أبي عبد الرحمن، عن عبد الملك بن سعيد بن سُويد، عن أبي حُميد الساعِدي، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"أجمِلُوا في طلبِ الدُّنيا، فإنَّ كلًّا مُيسَّرٌ لما كُتِبَ له منها" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2133 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا کی طلب میں میانہ روی اور اعتدال اختیار کرو، کیونکہ ہر شخص کو وہی چیز آسانی سے ملے گی جو اس کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2162]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 2162] [ترقيم الشركة 2143] [ترقيم العلميه 2133]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2162 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (2142) من طريق عُمارة بن غَزِيَّة، عن ربيعة بن أبي عبد الرحمن، بهذا الإسناد. لكن بلفظ: "فإنَّ كُلًّا مُيسَّر لما خُلِقَ له".
📖 حوالہ / مصدر: ابن ماجہ نے اسے عمارہ بن غزیہ کی سند سے روایت کیا ہے، جس کے الفاظ ہیں: "ہر شخص کے لیے وہی راستہ آسان کر دیا جاتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے"۔
وللإجمال في الطلب عدةُ أحاديث سيذكرها المصنف بعد هذا الحديث.
📚 موضوع: روزی کی تلاش میں اعتدال (اجماع فی الطلب) کے بارے میں مزید احادیث آگے آئیں گی۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2162 in Urdu