🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. الدُّعَاءُ عِنْدَ اللِّبَاسِ الْجَدِيدِ
نیا کپڑا پہننے کی دعا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2399
حدثني علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا هشام بن علي ومحمد بن أيوب، قالا: حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ المهاجرين قالوا للنبي ﷺ: ذهبَ الأنصارُ بالأجرِ كُلِّه، قال:"لا، ما دعَوتُمُ اللهَ لهم وأَثنَيتُم" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2368 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مہاجرین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ انصار تو سارا اجر لے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، جب تک تم ان کے لیے اللہ سے دعا کرتے رہو گے اور ان کی تعریف کرتے رہو گے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2399]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،ثابت: هو ابن أسلم البُناني، وأخرجه أبو داود (4812) عن موسى بن إسماعيل، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 2399] [ترقيم الشركة 2381] [ترقيم العلميه 2368]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2399 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. ثابت: هو ابن أسلم البُناني. ¤ ¤ وأخرجه أبو داود (4812) عن موسى بن إسماعيل، بهذا الإسناد.
⚖️ درجۂ حدیث: سند "صحیح" ہے؛ اسے امام ابوداؤد (4812) نے بھی روایت کیا ہے۔
وأخرجه النسائي (9938) من طريق يحيى بن حماد، عن حماد بن سلمة، به.
📖 حوالہ / مصدر: امام نسائی نے اسے حماد بن سلمہ کے طریق سے نقل کیا ہے۔
وأخرجه أحمد 20/ (13075) و (13122)، والترمذي (2487) من طريق حميد بن أبي حميد الطويل، عن أنس. وقال الترمذي: حسن صحيح غريب من هذا الوجه.
📖 حوالہ / مصدر: امام ترمذی نے اسے حمید الطویل عن انس کی سند سے "حسن صحیح غریب" قرار دیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2399 in Urdu