المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
119. من خرج من الجماعة قيد شبر فقد خلع ربقة الإسلام من عنقه حتى يراجعه
جو شخص جماعت سے بالشت بھر بھی الگ ہوا اس نے اپنے گلے سے اسلام کا پٹہ اتار دیا یہاں تک کہ واپس لوٹ آئے۔
حدیث نمبر: 263
أخبرَناه أبو العباس السَّيّاري بمَرْو، حدثنا أبو الموجِّه، حدثنا عَبْدانُ، حدثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد (1) ، حدثنا حميد، عن أنس قال: دخلتُ على عبيد الله بن زياد وهم يتراجعون في ذِكْر الحوض، ثم ذكره بمثله.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 260 - على شرطهما
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 260 - على شرطهما
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں عبیداللہ بن زیاد کے پاس گیا جبکہ وہ حوض کا ذکر کر رہے تھے، پھر انہوں نے اسی طرح کی روایت بیان کی۔
حمید سے مروی اس کا ایک صحیح شاہد بھی شیخین کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 263]
حمید سے مروی اس کا ایک صحیح شاہد بھی شیخین کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 263]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 263 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: عبد الوهاب بن عبد الحميد.
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف (غلطی) کا شکار ہو کر "عبدالوہاب بن عبدالحمید" لکھا گیا ہے (جو کہ درست نہیں)۔