المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
13. النهي عن بيع المغانم حتى تقسم وعن الحبالى حتى يضعن ما فى بطونهن
غنیمت کے مال کو تقسیم سے پہلے بیچنے اور حاملہ عورتوں کو بچے کی پیدائش سے پہلے بیچنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 2645
أخبرَناه أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه، أخبرنا عُبيد بن شَريك، أخبرنا سعيد بن أبي مريم، حدثنا عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، حدثني عبد الرحمن بن الحارث، عن ابن أبي نَجيح، عن مجاهد، عن ابن عباس، قال: نهى رسول الله ﷺ يومَ خيبر عن بيع المَغانم حتى تُقسَم (2) . وقد روي بعض هذا المتن بإسناد صحيح على شرط الشيخين:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2612 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2612 - صحيح
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوۂ خیبر کے موقع پر تقسیم سے قبل مالِ غنیمت بیچنے سے منع فرمایا۔ ٭٭ اسی متن کا کچھ حصہ ایسی سند کے ہمراہ بھی مروی ہے جو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب قسم الفيء/حدیث: 2645]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2645 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات، وهو مكرر الحديث السالف برقم (2304) غير أنَّ شيخ المصنف هناك علي بن حَمْشاذَ العدل.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے اور متابعات میں اس کی سند حسن ہے۔ یہ رقم (2304) پر گزرنے والی حدیث کا مکرر ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ وہاں مصنف کے شیخ "علی بن حمشاد العدل" ہیں۔
وانظر ما قبله وما بعده.
📝 نوٹ / توضیح: اس سے ماقبل اور مابعد کی روایات ملاحظہ کریں۔