المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
48. قصة إسلام غيلان بن سلمة الثقفي وتخييره لأربعة من النساء
غیلان بن سلمہ ثقفی کے اسلام لانے اور چار عورتوں کے انتخاب کا واقعہ
حدیث نمبر: 2816
فحدَّثَناه إسماعيل بن أحمد التاجر، أخبرنا علي بن أحمد بن الحسين العِجْلي، حدثنا محمد بن طَريف، حدثنا المُحارِبي، عن معمر، عن الزُّهْري، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه: أنَّ غَيلان بن سَلَمة أسلَم وعنده عشرُ نِسوةٍ في الجاهلية، وأسلَمْن معه، فقال رسول الله ﷺ:"اختَرْ منهن أربعًا" (2) . وأما حديث عيسى:
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ جب اسلام لائے تو (زمانہ جاہلیت کی) ان کی دس بیویاں تھیں جو ان کے ساتھ ہی اسلام لے آئیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”ان میں سے (اپنی پسند کی) چار منتخب کر لو (اور باقی کو چھوڑ دو)“۔ اور جہاں تک عیسیٰ کی حدیث کا تعلق ہے: [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2816]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2816 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، اور اس سند کے رجال "ثقہ" ہیں۔