🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ ، وَقَرْؤُهَا حَيْضَتَانِ
لونڈی کی طلاق دو ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2859
أخبرَناه الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا علي بن المبارك، حدثني يحيى بن أبي كثير، أنَّ عُمر (1) بن مُعتِّب، أخبره، أنَّ أبا حسن مولى بني نَوفَل أخبره: أنه استفتَى ابنَ عباس في مملوك كانت تحتَه مملوكةٌ فطلّقَها تطليقتين، ثم أُعتقا بعد ذلك، هل يَصلُحُ له أن يَخطُبَها، قال: نعم، قَضَى بذلك رسولُ الله ﷺ (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2823 - يعارضه حديث علي
ابوحسن (بنو نوفل کے مولیٰ) سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اس غلام کے بارے میں فتویٰ پوچھا جس کے نکاح میں ایک لونڈی تھی، اس نے اسے دو طلاقیں دیں، پھر اس کے بعد وہ دونوں آزاد ہو گئے، کیا اب وہ (دوبارہ) اسے نکاح کا پیغام دے سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطلاق/حدیث: 2859]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 2859] [ترقيم الشركة 2840] [ترقيم العلميه 2823]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2859 in Urdu