🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. ذكر وزرائه صلى الله عليه وآله وسلم من الأرض ومن السماء
سیدنا رسول اللہ ﷺ کے وزراء زمین میں بھی تھے اور آسمان میں بھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3086
حدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا إبراهيم بن عبد الله السَّعْدي، حدثنا مُحاضِر بن المورِّع، حدثنا الأعمش، عن سعدٍ الطائي، عن عطيَّة ابن سعد، عن أبي سعيد الخُدْري قال: قال رسول الله ﷺ:"جَبرئيلُ عن يمينِه وميكائيلُ عن يسارِه، وهو صاحبُ الصُّور" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3049 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سیدنا جبرئیل علیہ السلام کے دائیں ہیں اور میکائیل علیہ السلام ان کے بائیں ہیں اور وہ (یعنی سیدنا اسرافیل علیہ السلام) صَاحِبَ الصُّور (یعنی وہ صور پھونکنے کے ذمہ دار) ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3086]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3086 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند بھی پچھلی (سند) کی طرح ضعیف ہے۔
(2) أي: بعد أن مات.
📝 نوٹ / توضیح: یعنی: اس کے مرنے کے بعد۔
(3) في (ز) و (ص) و (ع): كتب، وفي (ب) كتاب، والمثبت من "تلخيص الذهبي".
📝 نوٹ / توضیح: نسخہ (ز)، (ص) اور (ع) میں "كتب" ہے، اور (ب) میں "كتاب" ہے، اور جو (متن میں) برقرار رکھا گیا ہے وہ ذہبی کی "تلخیص" سے لیا گیا ہے۔