المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
98. خلق الله أربعة أشياء بيده
اللہ تعالیٰ نے چار چیزیں اپنے ہاتھ سے پیدا فرمائیں
حدیث نمبر: 3285
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مرزوق، حدثنا أبو داود الطَّيالسي، حدثنا شُعْبة، عن سَلَمة بن كُهَيل قال: سمعت مُسلِمًا البَطِين يحدِّث عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس قال: كانت المرأة تطوف بالبيت في الجاهلية وهي عُرْيانة وعلى فَرْجِها خِرقةٌ، وهي تقول: اليومَ يَبدُو بعضُه أو كلُّهُ … وما بَدَا منه فلا أُحِلُّهُ فنزلت هذه الآية: ﴿قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللَّهِ﴾ [الأعراف: 32] (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3246 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3246 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: زمانہ جاہلیت میں ایک عورت صرف اپنی شرمگاہ پر ایک چھوٹا سا کپڑا لپیٹے، ننگی بیت اللہ کا طواف کر رہی تھی اور کہہ رہی تھی ” آج سارا جسم یا اس کا کچھ حصہ ظاہر ہو گا، پس اس کا جو حصہ ظاہر ہو میں اس کو حلال نہیں سمجھوں گی۔ تو یہ آیت اسی کے متعلق نازل ہوئی: قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیْنَۃَ اللّٰہِ (الاعراف: 32) ” تم فرماؤ کس نے حرام کی اللہ کی زینت “۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3285]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3285 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. أبو داود الطيالسي: اسمه سليمان بن داود، ومسلم البطين: هو ابن عمران أو ابن أبي عمران.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: ابو داود طیالسی: ان کا نام سلیمان بن داود ہے، اور مسلم البطین: یہ ابن عمران یا ابن ابی عمران ہیں۔
وأخرجه مسلم (3028)، والنسائي (3933) و (1118) من طريق محمد بن جعفر غُندَر، عن شعبة، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے مسلم (3028) اور نسائی (3933، 1118) نے محمد بن جعفر غندر کے طریق سے، شعبہ سے، اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔