🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. أُلْهِمَ إِبْرَاهِيمُ الْخَلِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ هَذَا اللِّسَانَ الْعَرَبِيَّ إِلْهَامًا
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کو عربی زبان الہاماً عطا فرمائی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3355
فقد حدَّثَناه أبو علي الحافظ، أخبرنا أبو عبد الرحمن النَّسَائي، حدثنا عُبيد الله بن سعد الزُّهْري، حدثنا عمِّي، عن أبيه، عن سفيان، عن جعفر بن محمد، عن أبيه، عن رسول الله ﷺ مرسلًا نحوَه (1) .
امام نسائی نے اسی مفہوم کی حدیث سفیان ثوری سے، انہوں نے جعفر بن محمد سے اور انہوں نے اپنے والد سے مرسل روایت کی ہے (یعنی اس کی سند میں صحابی کا ذکر نہیں ہے)۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3355]
تخریج الحدیث: «ضعيف لإرساله، ورجاله أوثق من سابقه، وعمُّ عبيد الله بن سعد: هو يعقوب بن إبراهيم بن سعد الزهري.» [ترقيم الرساله 3355] [ترقيم الشركة 3335]

الحكم على الحديث: ضعيف لإرساله

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3355 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) ضعيف لإرساله، ورجاله أوثق من سابقه، وعمُّ عبيد الله بن سعد: هو يعقوب بن إبراهيم بن سعد الزهري.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ روایت "ارسال" (مرسل ہونے) کی وجہ سے ضعیف ہے، (اگرچہ) اس کے راوی پچھلی روایت کے راویوں سے زیادہ ثقہ ہیں۔ 📝 نوٹ / توضیح: (راوی) عبیداللہ بن سعد کے چچا: یہ یعقوب بن ابراہیم بن سعد الزہری ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3355 in Urdu