🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. تَفْسِيرُ سُورَةِ مَرْيَمَ - شَرْحُ مَعْنَى حُرُوفِ ( كهيعص )
سورۂ مریم کی تفسیر – حروفِ مقطعات (کهيعص) کے معنی کی وضاحت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3449
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جَرِير، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبَّاس في قوله: ﴿فَأَوْحَى إِلَيْهِمْ أَنْ سَبِّحُوا بُكْرَةً وَعَشِيًّا﴾ [مريم: 11] : كان يأمرُهم بالصلاة بُكْرةً وعَشِيًّا (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3409 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿فَأَوْحَى إِلَيْهِمْ أَنْ سَبِّحُوا بُكْرَةً وَعَشِيًّا﴾ پس اس نے ان کی طرف اشارہ کیا کہ تم صبح و شام تسبیح بیان کرو۔ [سورة مريم: 11] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: وہ (سیدنا زکریا علیہ السلام) انہیں صبح و شام نماز پڑھنے کا حکم دیتے تھے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3449]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات إلّا أنَّ رواية جرير» [ترقيم الرساله 3449] [ترقيم الشركة 3429] [ترقيم العلميه 3409]

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3449 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) رجاله ثقات إلّا أنَّ رواية جرير - وهو ابن عبد الحميد - عن عطاء بن السائب كانت بعد اختلاط الأخير. إسحاق: هو ابن راهويه.
⚖️ درجۂ حدیث: (3) اس کے راوی "ثقہ" ہیں، سوائے اس کے کہ جریر (ابن عبد الحمید) کی عطاء بن سائب سے روایت ان کے "اختلاط" کے بعد کی ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: اسحاق سے مراد "ابن راہویہ" ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3449 in Urdu