المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
276. عَمَلُ دَفْعِ الْغَضَبِ عَنِ الْغَضْبَانِ
غصے والے کے غصے کو دور کرنے کا عمل
حدیث نمبر: 3691
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا موسى بن إسحاق الخَطْمي، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حدثنا ابن فُضيل، حدثنا عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس: أنه كان يَسجُد بآخرِ الآيتين من (حم) السجدة، وكان أبو عبد الرحمن - يعني: ابن مسعود - يَسجُد بالأُولى منهما (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3650 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3650 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ سورت حم السجدہ کی آخری دو آیات پر سجدہ کیا کرتے تھے، جبکہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ان میں سے پہلی آیت پر سجدہ کرتے تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3691]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3691]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات إلّا أنَّ عطاء بن السائب كان قد اختلط ورواية محمد بن فضيل عنه بعد اختلاطه.» [ترقيم الرساله 3691] [ترقيم الشركة 3671] [ترقيم العلميه 3650]
الحكم على الحديث: رجاله ثقات
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3691 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) رجاله ثقات إلّا أنَّ عطاء بن السائب كان قد اختلط ورواية محمد بن فضيل عنه بعد اختلاطه.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں، سوائے اس کے کہ "عطاء بن السائب" اختلاط کا شکار ہو گئے تھے اور "محمد بن فضیل" کی ان سے روایت اختلاط کے بعد کی ہے۔
وأخرجه البيهقي 2/ 326 عن الحاكم محمد بن عبد الله، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے بیہقی (2/ 326) نے حاکم محمد بن عبد اللہ سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3691 in Urdu