🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
321. تَفْسِيرُ سُورَةِ النَّجْمِ — سَجَدَ فِي النَّجْمِ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْإِنْسُ وَالْجِنُّ
سورۂ النجم کی تفسیر: سورۂ نجم میں مسلمانوں، مشرکوں، انسانوں اور جنّات سب کا سجدہ کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3789
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا معاذ بن هشام، حَدَّثَنَا أَبي، عن قَتَادة، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: أَتعجَبون أن تكون الخُلَّةُ لإبراهيم، والكلامُ لموسى، والرُّؤيةُ لمحمدٍ؛ صلوات الله عليهم أجمعين (2) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3747 - على شرط البخاري
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا تم اس بات پر تعجب کرتے ہو کہ خلیل اللہ ہونے کا شرف ابراہیم علیہ السلام کو ملا، کلام اللہ کا شرف موسیٰ علیہ السلام کو ملا اور (رب کی) رویت کا شرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ملا؟ اللہ تعالیٰ کی ان سب پر رحمتیں نازل ہوں۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3789]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وهو مكرر (3151).» [ترقيم الرساله 3789] [ترقيم الشركة 3768] [ترقيم العلميه 3747]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3789 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. وهو مكرر (3151).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ یہ نمبر (3151) پر مکرر ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3789 in Urdu