🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
380. افْتِرَاقُ النَّاسِ بِخُرُوجِ الدَّجَّالِ عَلَى ثَلَاثِ فِرَقٍ
دجال کے خروج پر لوگوں کا تین گروہوں میں بٹ جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3918
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن عبد الوهاب، أخبرنا يَعلى بن عُبيد، حدثنا الأعمش، عن أبي ظَبْيان، عن أبي موسى في قوله ﷿: ﴿فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ (51)[المدثر: 51] ، قال: القَسْورةُ: الرُّماة رجالُ القَنْص (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3875 - صحيح
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ﴾ [سورة المدثر: 51] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: «قسوره» سے مراد وہ تیر انداز ہیں جو شکار کرتے ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3918]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو ظبيان: هو حُصين بن جندب الكوفي.» [ترقيم الرساله 3918] [ترقيم الشركة 3897] [ترقيم العلميه 3875]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3918 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. أبو ظبيان: هو حُصين بن جندب الكوفي.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ ابو ظبیان سے مراد "حصین بن جندب کوفی" ہیں۔
وأخرجه الطبري 29/ 168 من طريق سفيان الثوري، عن الأعمش، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے طبری (29/168) نے سفیان ثوری کے طریق سے، انہوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3918 in Urdu